اس بلاگ کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں معلومات فراہم کرنا جس سے وہ استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اصلاح بھی کرسکیں۔

نیند کی گولیاں

نیند کی گولیاں

آج رات آوں گا ڈیٹ مارنے گھر والوں کو نیند کی گولیاں کھلا دینا_
سردی كی رات تھی لڑكے نے اپنی محبوبہ كو فون كیا كہ آج رات ميں 1بجے تمہارے گھر آونگا اور پوری رات تمہارے ساتھ تنہای ميں گزارونگا بس تم ايک كام كرنا اپنے سب گھر والوں كو كھانے ميں نيند كی گولياں ملا كے كھلادينا بس!
يہ سن كر لڑكی نے كہا كہ ميں ايسا نہيں كرسكتی !

یہ سن كر لڑكے نے كہا كہ اگر تم مجھ سے محبت كرتی ہو تو ايسا كروگی ورنہ مجھے بھول جاو !
^ عاشق كاجواب سن كر لڑكی بے انتہارونے لگی اور كوئی فيصلہ نا كر پائی يہاں تک كہ رات كے تين بج گۓ اور انتظار كرتے كرتے پوری رات گزر گئ مگر عاشق نا آيا لڑكی بہت ڈری ہوئی تھی. 

پھر جب دوسرے دن لڑكے سےملاقات ہوئی تو لڑكی نے پوچھا كے كل رات كيوں نہيں آئے ميں انتظار كرتی رہی!
لڑكے نے جواب ديا ( يار كل رات كو كھانا كھايا تو فورا نيند آگئ اور پهر صبح ھی كو آنكھ كھلی)

ایک تبصرہ شائع کریں

[blogger]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Flashworks کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget