پیغامِ حدیث
جلد بازی شیطان کی طرف سے ہے۔
دنیا مومن کے لئے قید خانہ اور کافر کے لئے جنت ہے۔
مسواک کرنے میں منہ کی صفائی اور رب تعالیٰ کی رضا ہے۔(زاد الطالبین)
قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی، جب تک کمینے اور پست درجہ کے لوگ بلند درجہ نہ ہوجائیں۔(لغات الحدیث)
اﷲتعالیٰ اس دل کو عذاب نہیں دیں گے، جس نے قرآن کو سمجھ کر یاد کیا (آج کل صرف یاد کیا جاتا ہے، سمجھا نہیں جاتا)۔(لغات الحدیث)
پیٹ اور شرم گاہ دو ایسی چیزیں ہیں، جنکی وجہ سے اکثر لوگ جہنم میں جائیں
گے۔(لغات الحدیث)
سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْمِ
ایک تبصرہ شائع کریں