اس بلاگ کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں معلومات فراہم کرنا جس سے وہ استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اصلاح بھی کرسکیں۔

موبائل میموری

موبائل میموری


اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
جو لوگ موبائل میموری فل ھونے کی وجہ سے گروپ چھوڑتے ہیں

وہ یہ کام کر لیں إن شاء اللّه گروپ چھوڑنے کی ضرورت نہیں پڑے گی

موبائل میموری محفوظ رکھنے کا طریقہ

جب ہم کسی واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوتے ہیں تو ایمیجز اور ویڈیوز کی وجہ سے موبائل کے اسٹوریج کا بڑا مسئلہ ہوتا ہے

مسئلے کا حل
 گروپ"Group Name" کو اوپن کریں اور اس کےنیچے تین آپشنز ہیں:

( پہلا) میوٹ نوٹیفیکیشن

( دوسرا) کسٹم نوٹیفکیشن

( تیسرا) میڈیا ویزیبیلیٹی
"Media visibility"

ان میں سے تیسرا آپشن "میڈیا ویزیبیلیٹی" کو سیلیکٹ کریں
پھر No آپشن کو سیلیکٹ کریں

اب ایمیجز اور ویڈیوز آپ کے موبائل میں سیو نہیں ہوں گے مگر گروپس میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

[blogger]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Flashworks کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget