اس بلاگ کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں معلومات فراہم کرنا جس سے وہ استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اصلاح بھی کرسکیں۔

استری کے داغ

استری کے داغ

·  استری کے نیچے براؤن داغ دور کرنے کے لیے ذرا سا ٹوتھ پیسٹ مَل دیں دس منٹ بعد جب سوکھ جائے تو صاف کپڑے سے پونچھ لیں۔

·  استری نیچے سے جل جائے تو اس کے اوپر بیکنگ سوڈا مَل دیں۔ تھوڑی دیر بعد ریگ مال سے صاف کرلیں۔

· بھاپ والی استری میں پانی کے ساتھ ایک دو قطرے کسی خوشبو کے ڈال دیں آپ کے کپڑوں میں اچھی خوشبو آ جائے گی۔
لیبلز:

ایک تبصرہ شائع کریں

[blogger]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Flashworks کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget