بچہ
چائینہ میں دوسرا بچہ پیدا کرنے پر پابندی ہے اور "پاکستان " میں پہلا بچہ تو رشتہ داروں کو صرف یہ ثابت کرنے کے لیے جلدی کرنا پڑتا ہے کہ میاں بیوی دونوں صحت مند ہیںدوسرا پہلے بچے کےساتھ کھیلنے کے لیے،تیسرا بے احتیاطی کی وجہ سے اور چوتھا جوڑیاں مکمل کرنے کے لیے
ایک تبصرہ شائع کریں