حیض کی بندش
اس نسخے کو صرف پڑھ کر عام نہ سمجھا جاۓ اسے اپنے پاس ھمیشہ کے لئے محفوظ کرلیں. جس کو مسئلہ ھو اس کو محض اللہ کی رضا خاطر بتا دیں.
یہ ایک ایسا نسخہ ھے جو حکیم حضرات اس کو چھپاتے ھیں کسی کو بتاتے تک نھیں بس خود دوائی بنا کر دیتے ھیں . اس نسخے کا صرف یہ ھی کمال نھیں کہ صرف حیض کو کھولے . مگر جس عورت کو اولاد نہ ھوتی ھو وہ بھی یہ دوائی استعمال کرے انشاء اللہ کے فضل سے اولاد ھوجاتی ھے.
بھت ھی مجرب ھے.
یہ ھے نسخہ .
1 زعفران .
2 کالی مرچ.
3. سھاگہ . مٹی برتن پر پکا کر پاؤڈر کیا ھوا.
یہ سب ھم وزن ھوں.
شھد کے ساتھ چنے برابر گولیاں بنائی جائیں . شام صبح ایک ایک گولی کھائی جائے. کیسا بھی بند خون ھوگا کھل جائیگا. اور جس کو اولاد نھیں ھوگی اولاد بھی ھوجائیگی. مجرب ھے.
ایک تبصرہ شائع کریں