دوراندیشی
کل رات ایک دعوت میں ایک شیخ صاحب نے پہلے "دال چاول" کھائے پھر "بادام کا حلوہ" کھایا اور پھر سے"دال چاول کھائے!
میں نے پوچھا: "شیخ صاحب ایسا کیوں؟"
شیخ صاحب بولے: "موسم خراب چل رہا ہے اگر "الٹی" ہوئی تو دال چاول باہر آئیں گے اور اگر "دست" لگے تو بھی دال چاول ... "بادام کا حلوہ" بیچ میں ایک دم safe رہیگا
"
ایک تبصرہ شائع کریں