اس بلاگ کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں معلومات فراہم کرنا جس سے وہ استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اصلاح بھی کرسکیں۔

حقوقِ نسواں بطرزِ مغرب

حقوقِ نسواں بطرزِ مغرب


ایک مزاحیہ  مگر حقیقت پر مبنی تحریر

بابا جی کھیت میں بھینسکو جوت کر ہل چلا رہے تھے
اور چھپر میں بیل صاحبآرام فرما رہے تھے_
کسی سیانے کا گزر ہوا 

اس نے بابا جی سے پوچھا :
 یہ کیا تماشا ہے ؟تم نے بیل کو چھپر کےنیچے باندھا ہے اور بھینسکو ہل میں جوت رکھا ہے؟
 
بابا جی نے کہا :
یہ بی بی شہر سے آئی ہے_ اس کی سہیلیوں نے اسےسمجھا کربھیجا تھا کہدیہات میں مادہ جنس کو
حقوق پورے نہیں ملتے،لہذا تم پہلے ہی دن اپنےمالک سے اپنے حقوق کی بات کرنا

اس نے مجھ سے مطالبہکیا کہ
مجھے بیل کے برابر حقوق چاہئیں

میں نے کہا :
بیل تو ہل جوتتا ہے_

اس نے کہا :
میں گھر میں قید ہو کرنہیں رہ سکتی جو کامبیل کرتا ہے وہ میں بھیکر سکتی ہوں
    
چنانچہ میں نے اسے ہلجوتنے پر لگا دیااب یہ خوشی خوشیکھیت میں بھی کام کرتیہے اور دودھ بھی دیتی
ہے

بیل کے پاسکرنے کو کامنہیں ، لہذا وہ سارا دنچھپر میں آرام کرتا ہےاوربھینس کو مزید اپنےحقوق مانگنے پر اکساتارہتا ہے

آج ہمارا معاشرہ بھی مغرب کی تقلید میں اسی طرز عمل پر گامزن ھے_

ایک تبصرہ شائع کریں

[blogger]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Flashworks کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget