اللہ پر توکل
السلام علیکم!
جس دن تمھیں یہ معلوم ہو جائے گا کہ
جوکام تمھاری مرضی سے نہیں ہوتے
وہ تمھارے لیے کتنے بہتر ہوتے ہیں
اس دن تمھارے شکوے دم توڑ دیں گے
اور
تمہاری بے سکون زندگی پر سکون ھو جائے گی
اور
تمھارے قسمت سے گلے بھی باقی نہیں رہیں گے۔
*ھمیشہ اللہ پر توکل رکھیں*۔
ایک تبصرہ شائع کریں