اس بلاگ کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں معلومات فراہم کرنا جس سے وہ استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اصلاح بھی کرسکیں۔

استبراع کیا ھے ؟

استبراع کیا ھے ؟ 
استبراع پیشاب کے مکمل خشک کرنے کو کہتے ھیں یہ واجب ھے 
جس طرح نماز میں کوئی واجب چھوٹ جاۓ تو نماز سجدہ سہو کے بنا مکمل نہیں ھوتی ایسے ھی اگر پیشاب کرنے کے بعد اسکو مکمل خشک نا کیا جاۓ تو طہارت کامل نہیں ھوتی 
طہارت کامل نہیں تو 
وضو کامل نہیں 
وضو کامل نہیں
 تو نماز نہیں ھوتی 
رسول اللہ نے فرمایا میری امت کے اکثر لوگوں کی عبادتیں انکی طہارت کیوجہ سے منہ پر دے ماری جائیں گی اکثر عذاب قبر پیشاب کی بے احتیاطی وجہ سے ھوگا 

پرانے وقتوں میں لوگ خشک مٹی استعمال کرتے تھے پیشاب کو خشک کرنے کے لۓ آج کل % 95 فیصد لوگ مرد و خواتین بنا خشک کۓ ھی پیشاب جلد بازی میں پانی بہا کر کپڑے پہن لیتے ھیں وھی ناپاک پانی پھر کپڑوں کو لگتا ھے 
کیونکہ پانی کی ٹوٹی بند کر بھی دیں تو تھوڑے  تھوڑے قطرے نکلتے رھتے ھیں کچھ وقت تک یہی حال انسانی جسم کا Urinery Bladder کا ھے پیشاب کی نالی جو کہ خواتین کی نسبت مردوں میں قدرے بڑی ھوتی ھے اسکے اندر کچھ قطرے رھ جاتے ھیں جیسے ھی مرد یا عورت کھڑے ھوتے ھیں تو آپکے Pelvic Muscles ریلیکس ھوتے ھیں اور پیشاب کے قطرے جو نالی میں تھے باھر کیطرف آتے ھیں لہٰذا جلد بازی نا کریں فوراً کھڑے نا ھوں اس بات کا یقین کر لیں کے آپکا مثانہ مکمل طور پر خالی ھو چکا ھے نالی پھنسے قطرے نکالنے کے لۓ مصنوعی طور پر جان بوجھ کر کھانسی کریں اس سے مسلز ریلیکس ھوں گے اور بائیں پر زور دیں دو سے تین دفعہ پھر ٹشو سے پیشاب خشک کر کے پانی استعمال کریں پھر دوبارہ ٹشو استعمال کر لیں تو بہتر نا کریں تو کوئی مضائقہ نہیں اب جو پانی کپڑے کو لگے گا وہ ناپاک نا ھو گا  
صوفیا فقہا سب سے زیادہ وقت اپنی کامل طہارت پر لگاتے اور ھم سب سے کم وقت اور جلد بازی اسی معاملے میں کرتے ھیں جو بنیاد ھے روح کی پاکیزگی کی قلب کے سکون کی پھر کہاں سے عبادتوں میں لذت اور سکون آے جب طہارت ھی مکمل نا ھو تو 
آج کے دور میں خشک مٹی کی جگہ سوفٹ ٹشو استعمال کیا جا سکتا ھے لیکن یاد رھے پانی کا استعمال لازمی ھے صرف ٹشو سے خشک کرنا ھے پیشاب۔
 
اللہ فرماتا ھے أن اللّه يحب المططه‍رين
 بے شک میں طہارت کرنے والوں سے محبت کرتا ھوں 
یہی وجہ ھے کا ھماری خواتین بچے مرد عورت سب پریشانیوں میں مبتلا ھیں جنات شیاطین کے لۓ پیشاب کی بو اور آمیزش والے پانی کا ایک قطرہ بھی کافی ھوتا ھے جس پر وہ سارا دن جادو پڑھ پڑھ انسان کے کانوں میں پھونکتے ھیں اور اسکی روح دل کو بیقرار رکھتے ھیں 
غصہ حسد بغض ان سب کی جڑ کامل طہارت کا نا ھونا ھے
لیبلز:

ایک تبصرہ شائع کریں

[blogger]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Flashworks کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget