اس بلاگ کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں معلومات فراہم کرنا جس سے وہ استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اصلاح بھی کرسکیں۔

واپڈا میٹر

*📰  انتہائی اہم مصدقہ خبر  🗞*

واپڈا کا ایک ایسا فراڈ جس سے ہر گھر کا سربراہ، ہر دکاندار، فیکٹری مالک، اور ہر انڈسٹریل بری طرح لٹ رہا ہے ،

واپڈا کےٹیکنکل شعبہ سے منسلک اہلکاروں نے اپنا نام سامنے نہ لاتے ہوئے بتایا ہے کہ 2014 سے واپڈا نے نئے ڈیجیٹل میٹر نصب کرنے کا سلسلہ شروع کیا، اور اب تک تقریباً 90 فیصد میٹر نصب ہوچکے ہیں، اس نے مزید بتایا کہ واپڈا کے نصب کیے جانے والے ڈیجیٹل میٹر پرانے عام میٹر کی نسبت 3 گناہ تیز ریڈنگ کرتے ہیں٫ یعنی اگر آپ نے ایک یونٹ بجلی استعمال کی ہے تو یہ اس کی ریڈنگ 3 یونٹ ظاہر کریگا٫ جس کا تجربہ آپ لوکل سب میٹر لگا کر بھی کر سکتے ہیں، واپڈا جان بوجھ کر عوام کا خون چوس رہا ہے، اور یہ عوام کیساتھ سراسر دھندلی اور فراڈ سے رقم بٹورنے کے مترادف ہے، حکومت کو چاہیے کہ عوام کو واپڈا کی اس دھوکا دیہی سے نجات دلائے، اور فلفور ان سپیشل آرڈر پر بنوائے گئے تیز ترین سپیڈ والے فراڈ ڈیجیٹل میٹرز کو تبدیل کیا جائے، اور پہلے والے میٹر دوبارہ نصب کیے جائیں ،

*چیف جسٹس آف پاکستان سے پرزور مطالبہ ہے کہ واپڈا کے اس فراڈ پر سخت ایکشن لیں، اور عوام کو واپڈا کے ہاتھوں بری طرح لٹنے سے بچائیں۔
لیبلز:

ایک تبصرہ شائع کریں

[blogger]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Flashworks کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget