آپ کی ذرا سی بے احتیاطی کسی کا لباس،مزاج
اور دن بگاڑ کر رکھ سکتی ہے۔۔۔
بارشوں کے موسم میں گاڑی چلاتے ہوئے پیدل چلنے والوں اور موٹر سائیکل سوار لوگوں کا خیال رکھیں، ان کے حقوق پائمال نہ کریں۔۔۔
جو آپ کی طرح بند گاڑی میں نہیں بیٹھے ہوئے اُن کی عزتِ نفس کو مدِ نظر رکھیں
اگر رستے میں پانی کھڑا ہو تو گاڑی کو آہستگی سے چلائیں تاکہ اُن کے کپڑے اور آپ کا کردار داغدار ہونے سے بچا رہے!

دوسروں
کے لیے آسانی کا سبب بنیں ، تکلیف کا نہیں!!!۔۔۔*
ایک تبصرہ شائع کریں