اس بلاگ کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں معلومات فراہم کرنا جس سے وہ استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اصلاح بھی کرسکیں۔

سات آسمانوں کے نام اور اُن کے رنگ

سات آسمانوں کے نام اور اُن کے رنگ
*1 ۔     رقیعہ ,*
*پہلے آسمان کا نام رقیعہ ہے , اور یہ دودھ سے بھی زیادہ سفید ہے ,*
*2 ۔     فیدوم یا ماعون ,*
*دوسرے آسمان کا نام فیدوم یا ماعون ہے , اور وہ ایسے لوہے کا ہے جس سے روشنی کی شعاعیں پھوٹتی ہیں ,*
*3 ۔     ملکوت یا ھاریون ,*
*تیسرے آسمان کا نام ملکوت یا ھاریون ہے , اور وہ تانبے کا ہے ,*
*4 ۔     زاہرہ ,*
*چوتھے آسمان کا نام زاہرہ ہے , اور وہ آنکھوں میں خیرگی پیدا کرنے والی سفید چاندی سے بنا ہے ,*
*5 ۔     مزینہ یا مسہرہ ,*
*پانچوے آسمان کا نام مزینہ یا مسہرہ ہے ,اور وہ سرخ سونے کا ہے ,*
*6 ۔    خالصہ ,*
*چھٹے آسمان کا نام خالصہ ہے , اور وہ چمکدار موتیوں سے بنایا گیا ہے ,*
*7 ۔     لابیہ یا دامعہ ,*
*ساتویں آسمان کا نام لابیہ یا دامعہ ہے , وہ سرخ یاقوت کا ہے اور اسی میں بیت المعمور ہے ,*


لیبلز:

ایک تبصرہ شائع کریں

[blogger]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Flashworks کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget