*1:ـ* جو نرم، خوش اخلاق اور حسن سلوک کرنے والا ہو
*2:ـ* اس پر لازم کئے گئے حقوق کو ادا کرنے میں کسی قسم کی غفلت اور
کوتاہی نہ کرنے والا ہو
*3:ـ* اجنبی غیر عورت پر نگاہ نہ ڈالے
*4:ـ* اپنی بیوی کو اپنے آرام و سکون میں برابر کا شریک سمجھے
*5:ـ* اپنی بیوی پر کبھی بھی ظلم اور کسی قسم کی زیادتی نہ
کرے ۔
*6:ـ* زوجہ کی سخت مزاجی اور بد اخلاقی پر صبر کرے
*7:ـ* زوجہ کی خوبیوں پر نظر رکھے اور معمولی غلطیوں کوتاہیوں کو نظر
انداز کرے
*8:ـ* اپنی بیوی کی مصیبتوں، بیماریوں اور رنج و غم میں دل جوئی،
تیمارداری اور وفاداری کا ثبوت دے
*9:ـ* بیوی کو پردہ میں رکھ کر عزت و آبرو کی حفاظت کرے ۔
*10:ـ* جو اپنی بیوی کو دینداری کی تاکید کرتا رہے اور شریعت کی راہ پر
چلائے۔
*11:ـ* اہل و عیال کو کما کما کر رزق حلال کھلائے
*12:ـ* بیوی کے رشتے داروں کے ساتھ بھی اچھا سلوک کرے۔
*13:ـ* اس کو ذلت و رسوائی سے بچائے رکھے۔
*14:ـ* بلاوجہ اخراجات میں بخیلی اورکنجوسی نہ کرے ۔
*15:ـ* جو اپنی بیوی پر اسطرح کنٹرول رکھے کہ وہ کسی برائی کی طرف رخ بھی
نہ کر سکے۔
*منجانب
: سوشل میڈیا ،
ایک تبصرہ شائع کریں