اس بلاگ کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں معلومات فراہم کرنا جس سے وہ استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اصلاح بھی کرسکیں۔

جیسی صحبت ویسے اثرات

‏ایک عدد گاجر کے دو ٹکڑے کر لیجیئے۔
ایک ٹکڑے کو پانی اور چینی کے شیرے میں ڈال کر رکھ دیجیئے، 
اور دوسرے کو پانی اور نمک کے محلول میں ڈال کر۔
چند دنوں کے بعد
ایک ٹکڑا مربے میں تبدیل ہو چکا ہوگا، 
جبکہ دوسرا اچار میں۔
گاجر وہی ہے
لیکن ماحول اور اطراف میں موجودات مختلف
اسی طرح اگر آپ نیک بننا چاہتے ہیں 
تو نیکوکاروں کے پاس جائیں
اور اگر کچھ اور بننا چاہتے ہیں تو 
پھر اس قبیل کے لوگوں میں جا بیٹھیں۔
اور اگر آپ کو یہ مثال پسند نہیں آ رہی 
تو ایک اور طریقہ بھی ہے 
اس گاجر کو دھو کر کھا لیں
اور فرض کریں کہ نا میں نے کچھ کہا اور ناں آپ نے کچھ سنا۔

لیبلز:

ایک تبصرہ شائع کریں

[blogger]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Flashworks کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget