اس بلاگ کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں معلومات فراہم کرنا جس سے وہ استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اصلاح بھی کرسکیں۔

اُردو کے دو ایسے الفاظ

"اردو زبان کی حیرت انگیزیاں"👏👏👏👏👏

ذیل میں اردو کے کچھ الفاظ دئے جا رہے ہیں
جن کو الٹا کر کے پڑھیں تو معانی تبدیل ہو جاتے ہیں
1 بارش = شراب
2 مالک = کلام
3 سیب = بیس
4 سر = رس
5 رانا = انار
6 تاریخ = خیرات
7 لاش = شال
8 ایک = کیا
9 انیس = سینا
10 ماما = امام
11 شرط = طرش
12 اویس = سیوا
13 بیج = جیب
14 راز = زار
15 نام = مان
16 انور = رونا
17 اناج = جانا
18 روز = زور
19 بات = تاب
20 بابر = رباب
21 مرچ = چرم
22 چین = نیچ
23 ناپ = پان
24 بابرا = ارباب
25 رات = تار
26 موچ = چوم
27 دال = لاد
28 ریما = امیر
29 ریت = تیر
30 شور = روش
31 ڈال = لاڈ
32 ریشم = مشیر
33 شوخ = خوش
34 شام = ماش
35 رش = شر
36 فرح = حرف
37 لوگ = گول
38 ناک = کان
39 لات = تال
40 شک = کش

لیکن ،،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

" ساس "😠

اور

"داماد "😎

اُردو کے دو ایسے الفاظ ہیں جو اُلٹے بھی پڑھیں تو وہ ساس اور داماد ہی رہتے ہیں ،،😯😈😜

مجال ہے جو ذرہ برابر فرق آتا ہو ،،😱😈

لیبلز:

ایک تبصرہ شائع کریں

[blogger]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Flashworks کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget