مولوی صاحب نے خطبہ میں کہا
کہ آپکی بیویاں سارا دن کی تھکی ہوتی ہیں ۔۔۔۔ اگر وہ سو جائیں اور آپکو انکے قرب کی حاجت ہو تو انتہای شفقت کے ساتھ جگایا کریں۔
حاضرین نے پوچھا مولانا صاحب طریقہ بھی
آپ ہی بتا دیں کہ کیسے جگایا جائے؟
فرمایا کہ اگر بیوی سو جائے تو آپ ایک کپڑا گیلا لیں
اور اسکے پاوں پر آرام سے پھیریں ۔۔
اگر وہ گہری نیند میں نہ ہوئی تو جاگ جائیگی ۔۔ اور اگر نہ جاگے
تو آپ لوگ بھی درگزر فرما لیا کریں ۔۔
اب یہ خطبہ لاوڈ سپیکر پر تھا جسکو پورا گاوں سن رہا تھا
اس رات مولانا کو گھر جانے میں کافی وقت لگ گیا ۔۔۔ گھر پہنچے تو بیوی سو چکی تھی ۔۔۔ مولانا نے کپڑا گیلا کیا اور بیوی کے پاوں پر لگایا ۔۔۔
بیوی نے بند آنکھوں کے ساتھ رومانٹک موڈ میں کہا
حضرت خیر ہے ! آج اتنے رومانٹک ہیں کہ دوسری بار جگانے آگئے 😂
مولانا نے سٹپٹا کر کہا " کیا مطلب ؟ میں تو ابھی گھر پہنچا ہوں" ۔۔ 🤔🤔
بیوی بولی "اب اتنے بھی بھولے نہ بنیں ۔۔ پہلے بھی گیلا کپڑا لگا کر جگایا اور محبت فرمائی تھی اور اب پھر گیلی ٹاکی لئے کھڑے ہیں " ۔۔۔
مولانا نےمسجد کی جانب دوڑ لگا دی اور اسپیکر میں بولے "پینڈ والیو ! میرے خطبے تے نہ رہنا ۔۔ اپنیاں بیویاں نوں اپنے طریقے نال جگانا ۔۔۔کوئی کنجر پینڈ وچ گیلی ٹاکی لے کر گھوم ریا جے ۔۔۔😜😜😜king😎
ایک تبصرہ شائع کریں