اس بلاگ کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں معلومات فراہم کرنا جس سے وہ استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اصلاح بھی کرسکیں۔

سرائیکی بیوی

Hm foji kya kren phr
ایک فوجی صاحب جن کی بیوی سرائیکی تھیں ان  فوجی صاحب کو شوق تھا بیگم کو انگلش سکھانے کا
ابتدائی طور پر دوپہر کا کھانا لنچ اور رات کا کھانا ڈنر سکھا دیا۔ آگے کیا ھوا، پڑھیے
بیگم نے کھانا لگایا اور انگلش کے دل دادہ فوجی صاحب سے بولی:
گِھنو مِیا صیب، ڈنر کر گِھنو۔
فوجی بولا:
وئے شودی بھولی، میڈی مِٹھڑی، ایہہ ڈنر کئے نئیں لنچ اے۔ ڈوپہراں کُوں لنچ تِھیندا ہوندے۔
بیگم فوراً تصحیح کرتے ہوئے بولی:
وئے نامراد جاہلا، شودا ہوسِیں تُوں، جاہل ہوسِی تیڈا پَیو، شودی ہوسِی تیڈی ما۔ مر پَوویں شالا ایہہ رات دا بچیا پیا ٹُکر ہا، میں اُوہو چا آئی آں۔ ہنڑ ڈسا ایہہ لنچ اے یا پَیو تیڈے دا ڈنر اے؟
فوجی بے ہوش ھے، دعا کی اپیل ھے

ایک تبصرہ شائع کریں

[blogger]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Flashworks کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget