مریدکی قسمیں
مرید_کی_تین_قسمیں_ہیں
#1مرید_رسمی
وہ جو فقط رسمی بیعت کرتا ہے اگر کسی نے پوچھ لیا کہ کس کے مرید ہو تو کچھ دیر سوچنے کے بعد بتا دیا کہ فلاں پیر
2 #مرید_مطلبی
وہ مرید جب حالات درست ہوں تو پیر کی خبر تک نہ ہو اور جب مصیبت آئے تو پیر کی طرف وا ویلہ کرتے ہوئے آتا ہے اور مطلب نکلنے کے بعد پھر پیر کو خیر آباد کہہ دیتا ہے
#3_مرید_حقی
وہ کہ دنیا اور دنیا والوں میں رہے رزقِ حلال کمائے مزدوری کرے محنت مشقت کرے لیکن ایک لمحہ بھی یار کا خیال دل و دماغ سے نہ جائے دکھ ہو یا سکھ خوشی ہو یا غمی فارغ ہو یا مصروف نماز ہو یا ورد و وظائف محبوب کے تصور میں ڈوبا رہتا ہے مرشد سے کیے ہوئے وعدوں کو سوز و گداز محبت و اخلاص کے ساتھ پورے کرتا ہے، جب یار کا تذکرہ ہو آنکھ بھر آتی ہے، ہر وقت یاد میں سرد آہیں بھرتا ہے یہی وہ مرید ہے جو مراد کو پہنچتا ہے
اے درویش_کان لگا کے سن مرشد کی محبت میں جب تک دیوانہ نہ ہو گا عقلمند نہیں کہلائے گا،جب تک یار کے خیالوں میں بےگانہ نہیں ہو گا دانا نہیں بنے گا_ بک جا اور اپنا آپ شیخ کے آگے وقف کردے، #نہ_رسمی_بن_نہ_ہی_مطلبی، #عاشق_بن_تاکہ_درجہ_محبوبِیت کو پہنچے مرید ِ حقی بن تاکہ مراد کو پہنچے راہِ سلوک کےدرویشوں کی نصیحت یاد رکھ
ایک تبصرہ شائع کریں