اس بلاگ کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں معلومات فراہم کرنا جس سے وہ استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اصلاح بھی کرسکیں۔

میرے سوالات

میرے سوالات اور
قران کے جواب
میں نے کہا: تیری مدد کیسے ملے گی یا رب؟
جواب ملا:
صبر اور نماز سے مدد لیا کرو.
میں نے کہا: میں بہت گناہ گار ہوں.
جواب ملا:
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو اللہ ہر گناہ بخش دے گا.
میں نے کہا: میرے دل کو سکون نہیں ہے.
جواب ملا:
بےشک اللہ کی یادسے  ہی دل کو اطمینان ہے.
میں نے کہا: میں بہت اکیلا ہوں.
جواب ملا:
بےشک ہم رگ جان سے بھی زیادہ قریب ہیں.
میں نے کہا: مجھے کوئی یاد نہیں کرتا.
جواب ملا:
تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا.
میں نے کہا:
میری راہوں میں بہت پریشانیاں ہیں.
جواب ملا:
جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کی نجات کی صورت نکال دیتا ہے.
میں نے کہا: میرے بہت سے ادھورے خواب ہیں.
جواب ملا:
مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا.
خوش نصیب ہوں میں، کیونکہ مسلمان ہوں.
كسی کو سلام کروں تو نیکی،
كسی کو مسکراکر دیکھوں تو نیکی،
كوئی کام سے پہلے بسم اللہ پڑھوں تو نیکی،
غصہ پی جاؤں تو نیکی،
سيدھے ہاتھ سے پانی پيوں تو نیکی،
كسی کو صحیح پتہ بتاؤں تو نیکی،
كسي کا حق ادا کروں تو نیکی،
قرآن سنوں یا سناؤں تو نیکی،
ماں باپ کو مسکرا کے دیکھوں تو حج کا ثواب،
یہ تمام بات کسی کو بتاؤں تو نیکی،
وہ عمل کرے تو بھی نیکی.
اللہ تو لٹا رہا ہے بس، ہم لینے والے بن جائیں.
آمین!
جب ہم قرآن پاک اٹھاتے ہیں تو شیطان کے سر میں درد ہوتا ہے،
جب ہم قرآن پاک کھولتے ہیں تو وہ پریشان ہو جاتا ہے،
جب ہم قرآن پاک کو پڑھتے ہیں تو وہ کمزور ہو جاتا ہے،
تو چلو، آو قرآن پاک پڑھیں تاکہ وہ کمزور ہو جائے.
اتنا کمزور کہ ایک دن ایسا آئے کہ وہ اٹھ بھی نہ سکے.
اور کیا آپ جانتے ہیں؟
کہ آپ اس میسج کو فارورڈ کرنے کا ارادہ کرو گے تو شیطان تمہارے ارادے کو کمزور کرنے کی کوشش ضرور کرے گا.
مگر آپ اپنے ارادے کو کمزور نہ ہونے دینا.
لیبلز:

ایک تبصرہ شائع کریں

[blogger]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Flashworks کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget