اس بلاگ کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں معلومات فراہم کرنا جس سے وہ استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اصلاح بھی کرسکیں۔

کلونجی چورن اور اسکے فوائد

کلونجی چورن اور اسکے فوائد

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
بھوک نا لگتی ہو کھانا ہضم نا ہوتا ہو.
دل متلاتا ہو.
قبض رہتی ہو.
درد شکم.
ورم معدہ.
ورم و ضعف جگر.

نسخہ::::>>>>

کلونجی 5 تولہ
اجوائن 10 تولہ
خشک دھنیا 10 تولہ
نوشادر 5 تولہ
پوست ہلیلہ زرد 5 تولہ
فلفل دراز 4 تولہ
فلفل سیاہ 4 تولہ
نمک سیاہ 4 تولہ
نمک سفید 3 تولہ
سنڈھ 4 تولہ
دارچینی 4 تولہ
گیرو 4 تولہ
پودینہ برگ خشک 4 تولہ
انار دانہ 4 تولہ
تخم الائچی کلاں 2 تولہ
ست لیموں 3 ماشہ
ست پودینہ 3 ماشہ
ٹاٹری پاؤڈر 5 تولہ
نوشادر پاؤڈر 5 تولہ

تمام ادویہ کو باریک کرکے ست پودینہ و لیموں شامل کر لیں
ڈیڑھ تا دو ماشہ کھانے کے بعد پانی سے 2۔3 بار
درد شکم۔ورم معدہ۔ضعف جگر کو دور کرتی ہے
ضعف معدہ کو ختم کرکے غذا کو جزو بدن بناتی ہے۔فتور معدہ کے باعث پیدا ہونی والی اکثر امراض کو ختم کرتی ہے

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ

ایک تبصرہ شائع کریں

[blogger]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Flashworks کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget