اس بلاگ کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں معلومات فراہم کرنا جس سے وہ استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اصلاح بھی کرسکیں۔

Dialogues


جن سے نفرت ہے ان سے پیار کرنا سیکھو،  لیکن ان سے نفرت مت کرو جو تمہیں پیار کرتے ہیں
یہ ساری دنیا تمھاری ہو سکتی ہے لیکن اتنا یاد رکھنا کہ تم میرے لیے ساری دنیا ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
When you want something it becomes your personal legend.
When you want something all the universe conspires in helping you to achieve it.
The whole universe helps in fulfilling your personal legend.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر تم وہی دینے کا وعدہ کر لو گے جو ابھی تمہیں ملا ہی نہیں
تو تم اسے پانے کی خواہش کو ضائع کر لو گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم موت اور ناکامی کے ڈر کو اپنے اندر سے ختم کر دو
پھر کوئی بھی چیز تمہیں کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتی
ہمیں اپنی ناکامی کے ڈر کو ختم کر کے اپنے خوابوں کو پورا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔
برا بولنے سے نہ بولنا اچھا ہے
عقلمند بولتا ہے کیوں کہ اسے پتہ ہے کہ کیا بولنا ہے
احمق بولتا ہے کیوں کے اسے کچھ تو بولنا ہوتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔
جندگی چار دن کی ہے اور آج چوتھا دن ہے
یہی سوچتے ہم نے اتنے سال گزار دیئے
۔۔۔۔۔۔
B Happy and Keep Smilling
۔۔۔۔۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

[blogger]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Flashworks کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget