اس بلاگ کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں معلومات فراہم کرنا جس سے وہ استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اصلاح بھی کرسکیں۔

نظریات

انسان کو اپنی ضرورت سے زیادہ چیزیں نہیں بنانی چاہئیں۔ روپے پیسے کو کبھی جمع کر کے نہیں رکھنا چاہیے۔ کسی شخص نے کسی عظیم انسان سے پوچھا کہ زہر کیا ہے؟ اس عظیم انسان نے جواب دیا کہ 
"ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو زہر ہے" 
اب وہ چیز کچھ بھی ہو سکتی ہے مال ہو، پیسہ ہو یا پھر کوئی بھی اور چیز

(to be continued...)

ایک تبصرہ شائع کریں

[blogger]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Flashworks کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget