اس بلاگ کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں معلومات فراہم کرنا جس سے وہ استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اصلاح بھی کرسکیں۔

شاعری


    اس پگلی نے سر پے دوپٹہ کیا لینا شروع کر دیا 
مجھے تو وہ دلہن سی نظر آنے لگی
۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم نےتو ایسے گنوا دی
 جیسے
باپ کی کمائی ہو زندگی
۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم کو وہ یوں بدنام کر گیا
زمانے میں ایسے سرعام کر گیا
منہ دکھانے کا قابل نہیں چھوڑا ہم کو 
ایسا وہ برا نجام کرگیا
چاہا تھا جسے ہر رشتے سے بڑھ کر
پھر نجانے کیوں وہ ایسا کام کر گیا
جوڑنا چاہا تھا نام اس کا اپنے نام کے ساتھ
پر وہ ظالم ہمیں ہی بے نام کر گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔

سوچا تھا اس سے بچھڑوں گا تو مر جاؤں گا
عجیب سا خوف تھا ہوا کچھ بھی نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔



ایک تبصرہ شائع کریں

[blogger]

MKRdezign

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Flashworks کی طرف سے پیش کردہ تھیم کی تصویریں. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget