انسان کے پیدا ہونے کے بعد ہی سے سیکھنے کا مرحلہ شروع ہوجاتا ہے اور یہ تب تک جاری رہتا ہے جب تک انسان اس دنیا کو چھوڑ کے اپنے نا ختم ہونے والے سفر یعنی آخرت کی طرف ہجرت نہیں کر جاتا۔
(to be continued...)
اس بلاگ کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں معلومات فراہم کرنا جس سے وہ استفادہ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی اصلاح بھی کرسکیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں